Beauty Tips to Remove Pimples / Acne from Face in Urdu

سرسبز اور شاداب جلد ہر خاتون کی خواہش ہے- لیکن چہرے کے دانے ایسا مسئلہ ہے کہ آپکی ساری خوبصورتی ماند پڑجاتی ہے- کبھی یہ کیل مہاسے ہارمون کی تبدیلی کے باعث ہو تے ہیں تو کبھی زیادہ مرچ مصالہے والی غذا ایکنی کا سبب بنتی ہے-وجہ چاہے کوئی بھی ہو لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ ایکنی سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے خواتین بے انتہا پیسا خرچ کرتی ہیں لیکن پھر بھی مطلوبہنتائج حاصل نہیں ہوتے
لیکن اگر آپ کی رسائی گھریلو ٹوٹکوں تک ے تو یقین جانیں آپکا خوبصورت جلد کا خواب حقیقت کا روپ دھارنے والا ہے

 

Beauty Tips to Remove Pimples / Acne from Face in Urdu

  پھٹکری انٹی بیکٹریل خصوصیات کی وجہ سے کیل مہاسوں کو ختم کرنے کے لیے بہت پر تاثیر مانی جاتی ہے- اس لیے اگر آپکے چہرے پر ایکنی ہے تو کم سے کم دن میں تین دفعہ پھٹکری کے پانی سے منہ دھوئیں- اس کے علاوہ پھٹکری بہتے خون کو روکنے اور پور کو بند کرنے کےلیے بھی مفید ہے

Beauty Tips to Remove Pimples / Acne from Face in Urdu

Acne Tips in Urdu by usin Alum

 بورک ایسڈ بھی چہرے کی جلد شاداب بنانے میںاہم کردار ادا کرتا ہے- بورک ایسڈ اینٹی سیپٹک / اینٹی فنگل / اینٹیڈوٹ / اینٹی مائیکروبیال خصوصیات کا حامل ہوتا ہے اور تریباُ ہر گھر میں کیرم بورڑ پر ڈالنے کے لیے استعمال ہوتا ہے- بورک ایسڈ کا استعمال نہایت آسان ہے پہلے ایک چمچہ بورک ایسڈ آدھا کپ پانی میں بگھو دیں اور رات کو سونے سے پہلے روئی کی مدد سے چہرے پر لگائیں اور پہلے ہفتے میں ہی واضح فرق محسوس کریں

How to remove pimples from face by using lemon & Boric Acid

لیموں بھی کیل مہاسوں کی افزائش روکنے کی لیے بے انتہا مفید ہے- سٹرک ایسڈ سے بھرپور یہ فروٹ آپکو سرسبز اور شاداب جلد دینے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے
امید ہے آپکو ہمارا یہ مضمون کیل مہاسوں سے کیسے چٹھکارا حاصل کریں پسند آئے گا-

Advertisements
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *